محبت کے وظائفوظائف

mehboob apky pyar ma pagal-mufti bilal

صرف ایک بار پڑھ کر اپنے محبوب پر پھونک ماریں۔ محبوب آپ کے پیار میں پاگل نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف ایک بار پڑھ کر اپنے محبوب پر پھونک ماریں محبوب آپ کے پیار میں پاگل نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ بہت ہی پاورفل عمل ہے محبت کے حوالے سے اور اگر آپ نے یہ عمل کر لیا تو محبوب آپ کے پیار میں پاگل ہو جائے گا۔ فجر کی جب اذان ہوتی ہے اذان سے لے کے نماز تک کا جو بیچ میں گیپ ہے درمیان ہے اس کے اندر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ کے محبوب سے کتنی بھی لڑائی ہے ، کتنا بھی جگڑا ہے ، کتنی بھی پرشانی ہے۔ مطلب بلکل آپ کو لگ رہا ہے کہ سب ختم ہو چکا ہے ایک بار یہ عمل کر لیں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

بہت سارے لوگ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب پرانی محبتیں پھر سے جاگتی ہیں تو یہ ایک ایسا عمل ہوگا سالوں کی پرانی محبتیں ہیں جو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کٹ آف ہوگئی ہیں انشاءاللہ اس کے اندر بھی آپ کو فائدہ ہوگا بہت ہی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ابھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

محبوب سے انبلاک ہونے کا وظیفہ:

درود شریف  پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سامنے ایسے رکھ دینا ہے کہ آپ کو اس کی تصویر نظر آرہی  ہو۔ اس کے بعد آپ نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ یہ نام پڑھنا ہے۔

” یا بدوح ”

 

یہ پڑھ نے کے بعد اس کی تصویر پھر دائیں ہاتھ میں لے

کے اس پر اس کا پورا نام لکھ کے پھر اس کو آپ نے رکھ دینا ہے اس کے بعد پھر آپ نے گیارہ مرتبہ  کوئی سا بھی درود شریف پڑھنا ہے جو اول میں پڑھیں گے درود شریف وہی آپ نے آخر میں بھی پڑھنا ہے۔ درود شریف دونوں میں ایک ہی پڑھنا ہے کوئی بھی پڑھ سکتے لیکن ہو ایک ہی درود شریف اس کے بعد آپ نے اس کی تصویر دیکھتے ہوئے دعا کیجئے گا اور پھر اس پر دعا کرنے کے  بعد پھر اس کے اوپر دم کیجئے گا انشاللہ اللہ عزیز پرانی  محبتیں آپ کی پھر ایسی بحال ہو جائیں گی کہ پہلے سے زیادہ  محبت ہو جائے گی اور جب تک پھر وہ آپ سے رابطہ نہیں کر سکے گا اس کو سکون نہیں آئے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad