دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din ameer aur crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن ظہر تا عصر یہ عمل کر لیں۔ بےروزگار کو روزگار ملے گا۔ دولت مند ، امیر ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن ظہر تا عصر یہ عمل کر لیں۔ بےروزگار کو روزگار ملے گا۔ دولت مند ، امیر ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ بدھ کا دن ویسے ہی خاص دن ہوتا ہے اور بدھ والے دن شروع کیا ہوا کام ہمیشہ پورا ہوتا ہے۔ بدھ کے دن شروع کیا ہوا وظیفہ ضرور فائدہ دیتا ہے۔ جس مقصد ، مُراد ، حاجت ، خواہش ، منت کے لیے کیا جائے وہ پورا ہو جاتا ہے۔ آج کا جو عمل ہے یہ ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اس کو آپ ختم کی صورت میں بھی کر سکتے ہیں لیکن ختم کی صورت میں وہ لوگ آپ کے ساتھ بیٹھ کر پڑھیں جن کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہے یا پھر میاں بیوی پڑھیں۔ ایک بندہ اکیلا بھی اس عمل کو پڑھ سکتا ہے۔ پڑھنے کے بعد تھوڑا میٹھا بنا لیں اور عصر سے پہلے یا عصر کے فوری بعد اور مغرب سے پہلے پہلے تقسیم کر دیں۔ ان شاء اللہ پھر دیکھیے گا کہ اگر روزگار نہیں ہے تو روزگار ملے گا ، دولت نہیں ہے تو دولت ملے گی ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہو کروڑپتی ہو جاؤ گے ، کاروبار میں برکت چاہیے تو وہ بھی ملے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 41 مرتبہ ایک ہی نشست میں ” سورۃ الشمس ” پڑھنی ہے۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان یہ سورت پڑھ کر دعا کیجیے گا آپ کی ایک ایک دعا کو اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرمائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad