ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے وظائفوظائف

Eid Ul Azha k 3 din mohabbat ka ye wazifa zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

10،11،12 ذی الحجہ کو محبت کا خاص عمل۔ اس عید پر محبوب خود بخود راضی ہوگا۔ بلاک کیا ہے خود انبلاک کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دس ، گیارہ ، بارہ ذی الحجہ محبت کا خاص عمل۔ اس عید پر محبوب خود بخود راضی ہو جائے گا۔ بلاک کیا ہے خود ان بلاک کرے گا ، خود رابطہ کرے گا۔ عید کا دن آ گیا سب سے پہلے میری اور میری پوری ٹیم ایم بی کیو کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو ہمارے لیے خوشیوں کا گہوارہ بنائے جو لوگ قربانیاں کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ جو لوگ قربانی کا ارادہ رکھ رہے ہیں لیکن اسباب نہیں بن رہے اللہ تعالیٰ غیب سے ان کے لیے اسباب پیدا فرمائے اور اللہ تعالیٰ ہر ایک شخص کو توفیق دے کہ وہ قربانی کرے آمین!۔

یہ عمل آپ نے عید کے تین دن کرنا ہے۔ پچھلے سال بھی یہ عمل دیا تھا اس سال بھی دے رہا ہوں۔ پچھلے سال بھی پوزیٹیو ریسپانس دیکھا ان شاء اللہ اس سال بھی پوزیٹیو ریسپانس دیکھیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ کوشش کریں کہ عید کی نماز کے بعد پھر سارا دن آپ یہ پڑھتے رہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

1100 مرتبہ آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ پڑھنے کے بعد رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر کے آپ نے سو جانا ہے اور اس کا ریزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے۔ اس عمل کو کرنے سے اسی عید پر محبت ضرور ملے گی۔ اسی عید پر سارے مسائل ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے۔ اگر تین دنوں میں سے ایک دن بھی آپ کو ملتا ہے تو عمل لازمی کر لیجیئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad