عیدالاضحیٰ کے وظائفوظائف

3Days of Eid ul Azha wazifa for 50lac-Mufti Bilal Qadri

عید الاضحی کے تین دن عمل۔ 50 لاکھ بھی چاہیئے ان تین دنوں میں مل جائیں گے۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

عید الاضحی کے تین دن کا عمل۔ پچاس لاکھ بھی چاہیئے ان تین دنوں میں مل جائیں گے۔ ان شاء اللہ اس عمل سے تینوں دنوں کے اندر اندر کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ عید الاضحی کا دن آ گیا اور اس دن کے اندر تمام عالمِ اسلام اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربانی کرتے ہیں تو سب سے پہلے آپ سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو اور دوسری بات یہ کہ اللہ تعالیٰ جتنے لوگ اس عید کے اوپر قربانی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین!۔ تو کیا آپ کو لاکھوں کروڑوں کی ضرورت ہے اگر ہاں تو ابھی سے خوب احتمام کے ساتھ عید کے تین دن یہ وظیفہ کر لیں۔ ان شاء اللہ عید کے تین دن پورے نہ ہوں گے آپ کا گھر ، جیب ، بٹوہ ، پیسوں سے بھر جائے گا۔ خوب مال و دولت میں اضافہ ہوگا زندگی آپ کی سنور جائے گی۔ تین دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے ٹائم آپ نوٹ کر لیجیئے رات کو سوتے وقت کرنا ہے۔ پہلے دن جب پوری رات گُزر جائے گی عشاء کی نماز پڑھ کے یا جس وقت بھی آپ سونے لگیں تب آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد

آپ نے کرنا یہ ہے کہ تینوں دن آپ نے لگاتار یہ عمل کرنا ہے اور اس کو آپ نے رات سوتے وقت 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ تین دن پورے نہیں ہوں گے اور جو بھی آپ کی ضرورت ہے وہ پوری ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad