
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
شوہر ہے ، محبوب ہے ، بیوی ہے اس کو اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں۔ ساری زندگی آپ کے گن گائے تو یہ والا خاص عمل آپ نے ضرور کرنا ہے اور انتہائی آسان عمل ہے۔
محبت کے حوالے سے مجھے بہت زیادہ کالز آتی ہیں شوہر کے حوالے سے محبوب کے حوالے سے۔
تو یہ آج کا جو عمل دینے جا رہا ہوں انتہائی پاورفل عمل ہے۔ میرے نزدیک پھر اس سے زیادہ پاورفل عمل کوئی نہیں ہے محبت کے حوالے سے یا آپ کسی کو بھی اپنا تابیدار کرنا چاہتے ہیں کسی کے بارے میں بھی چاہتے ہیں کہ بس وہ آپ کے بارے میں سوچیں، آپ اس کے ذہن میں رہیں اگر بلاک کیا ہے خود ان بلاک کرے، خود آپ کو کال کرے یہ ایسا پاورفل عمل ہے ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی ہے کہ وہ آپ کو خود کال کرے گا، آپ کو کال کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
انتہائی آسان عمل ہے شیئر کروں گا۔ یہ عمل رات کو سونے سے پہلے کرنا ہے اور آپ کے پاس ٹائم ہے کہ آپ رات کے وقت یہ خاص عمل کر سکتے ہیں تحجد کے اندر بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں اور یہ خاص وقت ہوتے ہیں خاص وقت کے اندر اگر خاص عمل کریں گے تو آپ کو اس کے خاص فائدے جو ہیں وہ انشاءاللہ ضرور حاصل ہوں گے۔
اللہ کے نام کا وظیفہ اور اسے پڑھنے کا طریقہ کار:
محبوب ہے اس کو تصور کرنا ہے۔ تصور کرنے کے بعد آپ نے اس کی ایک بار تصویر دیکھنی ہے تصویر دیکھنے کے بعد آپ نے اس کو رکھ دینا ہے۔ اس کے بعد اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے درمیان آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام ہے۔
یہ ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اگر آپ کے پاس شوہر ہے تو آپ پانی پر دم کرکے دے سکتی ہیں ، دودھ پر دم کر کے دے سکتی ہیں ، روٹی پکاتے ہوئے خواتین اس کے اوپر دم کرسکتی ہیں جب روٹی پکا رہے ہیں تو وہ " یا رؤف ” پڑھتی رہیں۔ کھانا پکاتے ہوئے پڑھتی رہیں۔
پھر وہ جس کے لیے کر رہی ہیں پھر وہی بندہ کھائے دوسرا نہ کھائے۔ یہ عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا اور کم از کم آپ نے اس کو 786 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





