عیدالاضحیٰ کے وظائفوظائف

Bari Eid Ka Bara Wazifa-Mufti Bilal Qadri

بڑی عید کا بڑا عمل۔ دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق قسمت آپ کے قدم چومے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بڑی عید کا بڑا عمل ہے بڑے عمل سے مراد یہ کہ عمل چھوٹا ہے لیکن اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق قسمت آپ کے قدم چومے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس دولت ہی دولت ہو ، رزق ہی رزق ہو قسمت آپ کی ہمیشہ سورج سے تیز چمکے تو آپ نے بڑی عید والے دن یہ خاص عمل ضرور کرنا ہے۔

آپ نے کرنا یہ ہے کہ بڑی عید والے دن ہر نماز کے بعد اس وظیفے کو پڑھیں اگر ایک نماز بھی آپ کو ملے آپ نے نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا یہ نام آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاغنی

ایک نماز بھی ملے آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے اور پھر اس کے فائدے دیکھئے گا کہ عید کے بعد اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو نصیب فرما دیں گے اور ایسے سب کچھ ملے گا کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی سوچا نہیں ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad