محبت کے وظائفوظائف

Special wazifa for urgent love-Mufti Bilal Qadri

یامقلب القلوب بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محبوب کے نام کے اعداد اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یا مقلب القلوب بحقِ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محبوب کے نام کے اعداد اور اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں۔ اور اس کا معجزہ دیکھیں۔ آپ نے گوگل پر جا کر سرچ کرنا ہے حروفِ اعداد اتنا سا لکھنا ہے سارے کے سارے اعداد آ جائیں گے۔ ہر لفظ کے اپنے اعداد ہیں۔ اب اسی طرح آپ کے محبوب کا نام ہے مثالاً آپ کے محبوب کا نام وقاص ہے۔ اب وقاص میں و ، ق ، الف ، ص حروف ہیں۔ اب ان حروف کے اعداد دیکھیں پھر ان چار نمبروں کو آپس میں جمع کرنا ہے جو اس کی تعداد بنتی ہے وہ آپ کے پاس اس کے حروفِ اعداد ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو وظیفے ہیں۔ پہلے آپ نے اپنے نام کے اعداد نکال کر اور محبوب کے نام کے اعداد نکال کر جمع کرنے ہیں مثلاً آپ کے نام کے اعداد کا ٹوٹل 50 بنا پھر آپ کے محبوب کے نام کے اعداد کا ٹوٹل 50 بنا تو جمع کر کے یہ 100 ہو گیا تو جنتے بھی آپ کے اعداد کا ٹوٹل بنے گا اتنی مرتبہ آپ نے عصر کی نماز کے بعد ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ یہ پڑھ لیا اس کے بعد ساتھ ہی آپ نے 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کرنا ہے یا پھر تصور میں آنکھیں بند کر کے خیال کرنا ہے کہ وہ آپ کے سامنے ہے پھر اس کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے اور اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے ضرور دیکھیں گے۔ تین دن ، سات دن یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن میں آپ کو اس کا رزلٹ ضرور مل جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad