
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
حُب کا خاص عمل! محبوب کو منانے کا وظیفہ اب شوہر ہے ، محبوب ہے آپ کی ہر بات ضرور مانے گا۔ اب شوہر ہے یا محبوب آپ کی ہر بات کو ضرور مانے گا۔ گزشتہ دنوں ایک بھائی نے مجھے کمنٹ کیا اور اس پر انہوں نے لکھا جس عمر سے ان کو بڑا فائدہ ہوا تو وہ دیکھوں گا اگر میں اس پر کمنٹ شیئر کر سکوں ہر درواز میں نے یہ سامنے کھولا ہوا۔ انہوں نے جو لکھا وہی بات آپ کو بتلاؤں گا اور الحمدللہ ان کو فائدہ ہوا۔ تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ محبوب آپ کے اپنے قابو میں ہو جائے تو یہ والا عمل کیجیئے پہلے ان بھائی کا کمنٹ پڑھتے ہیں جو انہوں نے کیا کہتے ہیں کہ ” السلام علیکم سات دن کا عمل کیا تھا محبوب نے کال بھی کی یہ والا عمل کیا تھا جو ابھی لکھا ہے میں ابھی نہیں بتاؤں گا اس کی تھوڑی تفصیل کے ساتھ آپ کو بتاؤں گا جو عمل انہوں نے کیا آگے سے کہتے ہیں کہ اس عمل سے فائدہ ہوا محبوب نے کال کی آگے انہوں نے مزید جو ہے وہ اپنے لئے وظیفہ مانگا۔ کہتے ہیں اب ایک تو مٹھی میں رہے وہ عمل اور دوسرا میں شادی اس سے کرنا چاہتا ہوں تو یہ عمل مجھے آپ کو دیں۔ اگر لڑکی کی والدہ اور والد راضی ہو جائیں تو پھر کوئی بھی مشکل نہیں ہے جواب کا منتظر رہوں گا”۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ان کو جواب بھی دیا اور آپ کا بھی اگر محبوب سے رابطہ منقطع ہو چکا ہے بلکل اس نے بلاک کر دیا ہے۔ بات نہیں مان رہا یا اس کو آپ اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی آج سے یہ سات دن والا عمل شروع کر لیجیئے انتہائی آسان ہے یعنی جیسے میں کہتا ہوں کہ اس سے آسان خاموشی ہے تو وہ یہ والا عمل ہے بہت ہی آسان ہے اور بہت ہی باکمال عمل ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے منگل اور بدھ سے شروع نہیں کرنا کیونکہ منگل سے تو عمل شروع کرنا نہیں ہے اگر بدھ سے کریں گے تو پھر وہ منگل کے اوپر آکے مکمل ہوگا تو ان دونوں دنوں کے علاوہ کسی دن سے بھی کرنا ہے ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں عمل سے پہلے اور بعد میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی پڑھنا ہے آپ نے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں پڑھنا کیا ہے دیکھ لیجیئے بہت آسان ہے عصر کی نماز کے بعد آپ نے ” سبحان اللہ ” تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور مغرب کی نماز کے بعد آپ نے ” یا ودود ” چار سو چودہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے اور سونے سے پہلے ” یا بدیع ” چارہ سو 400 مرتبہ پڑھنا ہے یہ پڑھ لیا اب اس کے وسیلے سے مانگیئے گا/ ہاتھ اٹھا کے دعا کیجیئے گا۔ اپنے محبوب کی تصویر پر، اس کے نام پر دم کیجیئے گا۔ سات دن کریں پہلے ہی دن کے عمل سے آپ کا اس سے رابطہ بحال ہو جائے گا۔ محبوب مٹھی میں بھی رہے گا اور ان شاء اللہ آپ کی شادی بھی ضرور ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا انتہائی آسان اور پاورفل عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




