
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ماہِ ذی الحج کے خاص 3 عمل محبوب کے لئے۔ پورا سال تابعداری کرے گا۔ یہ وقت ضائع نہ کریں بلکہ اس وقت سے فائدہ اُٹھائیں۔ پہلی دس راتوں کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے قسم اُٹھائی ہوئی ہے اور اللہ تعالیٰ کو جو نیک اعمال ہم کرتے ہیں سب سے زیادہ ان دنوں میں وہ نیک اعمال محبوب ہوتے ہیں۔ انہی دنوں میں محبت کے یہ خاص تین عمل کرنے ہیں ایک وظیفہ آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے۔ دوسرا آپ نے ظہر کے بعد کرنا ہے۔ تیسرا آپ نے فجر کے بعد کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سب سے پہلے تو آپ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور خاص ان دنوں کے اندر ایک تسبیح تکبیرات کی پڑھیں۔
کوشش کریں کہ ہر وقت چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے رہیں اور تین ٹائم آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ جب بھی عمل کریں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں گے۔ فجر کے بعد آپ نے ” یا ارحم الراحمین " 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ظہر تا عصر آپ نے ” یا مالک الحق المبین " 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ عشاء کے بعد آپ نے 786 مرتبہ ” ھوا الرحمٰن الرحیم " پڑھنا ہے۔ ایک دن بھی آپ کو ذی الحج کا مل رہا ہے یہ عمل کر لیجئے ان شاء اللہ محبت کے اندر یہ عمل ایسا معجزہ کرے گا کہ پھر ساری زندگی میرے حق میں آپ دُعا ضرور کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





