محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ki narazgi khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب ناراض ہو گیا ہے۔ بلاک کر دیا ہے کسی صورت ان بلاک نہیں کر رہا یہ عمل کریں اور فوری رزلٹ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

 محبوب ناراض ہو گیا ہے۔ بلاک کر دیا ہے کسی بھی صورت ان بلاک نہیں کر رہا یہ عمل کریں اور فوری رزلٹ دیکھیں۔ آج کا یہ عمل محبت کے لیے ہے اور یہ تین عمل ہیں۔ ان تین عملوں کو ایک جگہ جُوڑ دیا گیا ہے۔ اس عمل کو کریں گے تو اگر محبوب ناراض ہے ، بلاک کر دیا ہے اور ان بلاک نہیں کر رہا تو فوری طور پر اس عمل کو کریں ناراضگی بھی ختم ہو گی اور انبلاک بھی کرے گا لیکن یہ عمل آپ نے سات سے گیارہ دن ضرور کرنا ہے اگر سات دن کے لیے عمل کر رہے ہیں تو پھر جمعرات سے اس عمل کو شروع کرنا ہے۔ اگر گیارہ دن کے لیے کر رہے ہیں تو اتوار سے شروع کرنا ہے۔ یہ عمل کرنے سے پہلے آپ نے انتخاب کرنا ہے کہ سات دن کریں گے یا گیارہ دن کیونکہ اگر آپ نے سات دن کرنے کا ذہن بنایا ہے تو پھر آپ گیارہ دن نہیں کر سکتے اور اگر گیارہ دن عمل کرنے کا ذہن بنایا ہے تو پھر آپ سات دن پہ ختم نہیں کر سکتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے دن بھر میں 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یا قادر المقتدر انک علی کل شیء قدیر ھو الرحمٰن الرحیم

اس وظیفے کو آپ نے پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین جن دنوں پاک نہیں ہیں ان دنوں یہ وظیفہ نہ کریں۔ یہ وظیفہ معجزے کرے گا جو ناممکن ہے اُس کو ممکن کرے گا اور محبوب کے دل میں ایسی محبت کی آگ بھڑکائے گا کہ وہ آپ سے بات کیے بغیر رہ نہیں سکے گا۔ ان شاء اللہ چُٹکیاں بجاتے ان بلاک بھی ضرور کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad