محبت کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for marriage-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب آپکے بتائے ہوئے اس عمل کے صدقے میں نے اپنی محبت کی انتہا نکاح پایا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب آپ کے بتائے ہوئے یا ودود کے اس عمل کے صدقے میں نے محبت کی انتہا نکاح پایا ہے اور حدیث کا مفہوم ہے کہ دو محبت کرنے والوں کے درمیان بہترین چیز نکاح ہے۔ الحمدللہ بہت سارے لوگ پوزیٹیو ریسپانس دیتے ہیں اور تیسری مرتبہ میں یہ وظیفہ لگا رہا ہوں۔ جیسے اس بھائی نے کہا کہ اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ نے مجھے میری محبت کی انتہا یعنی نکاح نصیب فرمایا تو میں نے سوچا کہ اس وظیفے کو باقی لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے تاکہ باقی محبت کرنے والوں کو بھی نکاح نصیب ہو جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یاودود کا وظیفہ ہے اور 2100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ کا پہلے دن سے لے کے اکتالیس دنوں تک چلتا ہے۔ خواتین اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں روزانہ آپ نے 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یاودود

آپ کا محبوب چاہے آپ سے روٹھ گیا ہے اس نے کہہ دیا ہے کہ اب ہمارے درمیان کچھ نہیں رہا۔ تب بھی آپ اس کو عمل کو کریں اور محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ محبوب کی تصویر نہیں ہے تو تصور میں دم کر دیں۔ دم کرنے کی دیر ہو گی وہ تڑپتہ ہوا آپ کے پاس آئے گا اور نکاح کے لیے رضامند ہو جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad