ذی الحج کے وظائفوظائف

10th Zilhajj tak muhabbat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب محبت کرنے پر مجبور۔ 10 ذی الحجہ تک صرف اللہ تعالیٰ کے دو نام کثرت سے پڑھیں۔ 10 ذی الحجہ اس عمل کا اثر اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب محبت کرنے پر مجبور۔ دس ذی الحجہ تک صرف یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام کثرت سے پڑھیں۔ دس ذی الحج عمل کا اثر آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھنا ہے چاہے اس آرٹیکل کو پڑھنے کے بعد آپ کے پاس ایک ہی دن کیوں نہ ہو تب  بھی آپ نے اس عمل کو کر لینا ہے۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ دس ذی الحج کی رات سونے تک آپ نے اس کی کثرت کرنی ہے اور بتائی ہوئی تعداد میں آپ نے اس کو ضرور پڑھ لینا ہے کیونکہ دس ذی الحجہ کو ہی آپ کو محبت کا اثر نظر آئے گا لیکن آپ نے اس دن بھی اس کو پورا کرنا ہے۔ جب آپ کو محبت کا جو اثر آپ چاہ رہے ہیں وہ نظر آ بھی جائے پھر بھی آپ نے اس عمل کو دس ذی الحج تک مکمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام روزانہ کم سے کم 2100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اس سے زیادہ جتنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں ہر وقت وضو بے وضو ، چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر وقت اس کو پڑھتے رہیں بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

 

یاودود بحق یابدیع

یہ عمل آپ کی محبت کے اندر شدت لے کر آئے گا۔ اگر وہ آپ کو بلاک کر چُکا ہے ، ناراض ہے ، بات نہیں کر رہا یہ عمل اس کو آپ کی طرف کھینچ کر لائے گا۔ وہ محبت بھی کرے گا ، پیار بھی کرے گا ، شادی بھی کرے گا اور عید ایسی خوشحال گُزرے گی کہ پھر ساری زندگی مجھے دعائیں دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad