
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محرم الحرام مٹھی بھر چاولوں پر یہ عمل ضرور کر لیں۔ دولت اور رزق سے گھر بھر جائے گا۔ محرم کا یہ چاولوں والا عمل بہت کمال ہے اور میں ہر بار اس کو سب سے زیادہ شیئر کرتا ہوں تاکہ اس ایک عمل سے ہی آپ لوگوں کے حالات بہتر ہو جائیں آپ لوگوں کے حالات بیسٹ ہو جائیں۔ آپ کے رزق و روزی کے مسئلے حل ہو جائیں۔ اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت عطا فرما دیں تو یہ ابھی آپ کے پاس موقع ہے / ٹائم ہے / وقت ہے تو اس عمل کو کر لیجئے اور دیکھئے گا کہ اس عمل کے بعد آپ نے خود نوٹ کرنا ہے کہ آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے ، آپ کی تقدیر بدلتی ہے ، آپ کی قسمت چمکے گی ، آپ کے نصیب کھل جائیں گے ، آپ کے رزق و روزی میں دن دگنی رات چگنی ترقی ہو گی۔ تو اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو اس کو ضرور کیجئے اگر آپ چاہتے ہیں کروڑپتی ہو جائیں تو یہ عمل آپ کے لیے ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے گھر میں سے کوئی بھی چھوٹا بچہ نابالغ بچہ ہو اس سے ایک مٹھی چاولوں کی لے لیں۔ اپنے پاس رکھیں گھر والے مل کر عمل کریں یا ایک بندہ ہی بیٹھ کے یہ عمل کر لے۔
جب یہ عمل پورا ہو جائے تو آدھا کلو چاول مزید لے کے ان کو اس کے اندر مکس کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد ان کو صحیح طرح آپس میں ملا لیں اب دو طریقے ہیں یا تو اس کو آپ دریا میں ڈال دیں یا آپ اس کی کھیر بنا لیں یا چاول میٹھے بنا لیں اور اس کو تقسیم کر دیں گھر والے کھا لیں۔ پڑوس کے اندر دے دیں ان شاء اللہ اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے آپ دیکھیں گے کہ آپ کے نصیب کیسے بدل جاتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





