
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پورا ہفتہ اب کبھی پیسے ختم نہ ہوں گے۔ بس ہفتے والے دن یعنی ہفتے والے دن یہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔ ہفتے کا دن یہ وظیفہ ہے اور جیسے کہ ہر روز کا آپ کو ہم ایک خاص عمل / خاص وظیفہ شیئر کرتے ہیں۔ حاجت کے لیے ، مُراد کے لیے ، رزق کے لیے ، روزی کے لیے ، دولت کے لیے ، کاروبار کے لیے ، اولاد کے لیے ، شادی کے لیے تو جو دنوں کے وظائف ہیں۔ سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس بھی انہیں کا ہوتا ہے تو اس لیے ان وظائف کو کرنے کی کوشش کیا کریں۔ یہ چند منٹ آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں تو اگر ایسے حالات ہو چکے ہیں کہ ہفتے بھر میں آپ کا جیب / بٹوہ سب کچھ خالی ہو گیا ہے تو ہفتے والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تین سو مرتبہ پورے دن میں اس کو پڑھنا ہے جب تین سو کا عدد پورا ہو جائے گا۔ آپ نے اپنا جیب ، بٹوہ کھول کے اس پہ دم کر دینا ہے ان شاء اللہ اگلا ہفتہ جب آئے گا آپ کا جیب بٹوہ آپ کے پیسوں سے خالی نہیں ہوگا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ہر ہفتے کریں گے تو ہر ہفتے جیب بٹوہ بھرا رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





