
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پورا سال اپنے محبوب کو اپنے قدموں میں یعنی مٹھی میں رکھنا چاہتے ہیں۔ ماہِ ذی الحج سارا دن چلتے پھرتے یہ پڑھیں۔ کم سے کم 13 ذی الحجہ تک ضرور پڑھیں۔ دس دن اس کے خاص ہیں اور آگے تین دن وہ آپ کے عید کے آ جاتے ہیں اور ان دنوں میں خاص کر ہر فرض نماز کے بعد تکبیرات بھی پڑھتے ہیں تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ 13 ذی الحج تک ہر روز چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کم از کم پانچ تسبیح پڑھ لیں اور اس کی تصویر پر دم کر دیا کریں۔ بس اتنا سا کرنا آپ کا کام ہے اور اس کے دل میں تڑپ ، پیار ، محبت وہ ان شاء اللہ آپ کو اپنی آنکھوں سے خود نظر آئے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بس اتنا سا کام کریں کہ تکبیرات کی کثرت کریں اور اگر محبت کو اپنا بنانا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ پڑھیں جو بتایا ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





