
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ کی قسم سے فائدہ اٹھائیں۔ محبت والے ان راتوں میں یہ عمل ضرور کریں۔ ذی الحجہ کی پہلی دس راتیں کیونکہ جو محبت کے حوالے سے ان دنوں میں وظیفے کرتا ہے / عمل کرتا ہے اس کے وہ عمل ضرور قبول ہوتے ہیں۔ سب سے بہترین اور سال کی سب سے عظیم ترین راتیں جیسے کہ قرآن مجید کے اندر سورة الفجر ہے اس میں قسم دس راتوں کی ہے اور مفسرین کا اس پر اتفاق ہے کہ ان دس راتوں سے مراد ذی الحج کی پہلی دس راتیں ہیں اور ان راتوں میں اللہ تعالیٰ سے انسان جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے۔ اگر آپ کسی کو اپنی محبت میں بے قرار کرنا چاہتے ہیں ، کسی کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہیں ، کسی کے دل کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں ، اپنی طرف پھیرنا چاہتے ہیں تو اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ تسبیح پڑھنی ہے اور محبوب کی تصویر پر ، تصور پر اور اس کے نام کے اوپر بس دم کرنا ہے۔ صرف دس رات ہی عمل کر لیجئے ہزاروں سالوں تک وہ آپ کے نصیب میں اللہ تعالیٰ لکھ دے گا۔ آپ کی محبت کے جو بھی مسائل ہیں وہ سارے حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے بہت ہی آسان بہت ہی پیارا اور اکثر میں یہ عمل دیتا ہوں لیکن ان راتوں میں اس کا بہت اثر ہے بس آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اور دعا کرنی ہے اور اس کا ثواب آپ نے اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھ کر محبوب کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے بس دس دم کر دیں اور اگلے دس ہزار سال تک وہ آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





