ذی الحج کے وظائفوظائف

7th shab of Zilhajj wazifa for any hajat-Mufti Bilal Qadri

ساتویں شب ذی الحج اور ایک تسبیح ایک رات میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ساتویں شب ذی الحج اور ایک تسبیح ایک رات میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ساتویں شب ہی کی رات کو آپ نے یہ عمل کرنا ہے یا دس ذی الحجہ تک کسی بھی رات کو یہ عمل کر سکتے ہیں۔ صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے انتہائی آسان عمل ہے۔ یہ عمل آپ کو ایک رات کے اندر کروڑپتی بنا دے گا اگر آپ اس عمل کو ایک رات میں کر لیتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس رات کے اندر آپ نے دو رکعات نماز نفل حاجت پڑھنی ہے۔ جب آپ دو نفل پڑھ لیں گے سلام پھر لیں گے۔ اس کے بعد آپ نے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد 313 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ”  پڑھنی ہے اور دُعا کرنی ہے اس کے بعد چاہے آپ سو جائیں ان شاء اللہ یہ رات صدیوں تک آپ کو یاد رہے گی۔ ساتوں نسلوں کو اللہ تعالیٰ کروڑپتی ، امیر ، مالدار بنا دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad