دنوں کے وظائفوظائف

Monday dua for money rizq and dolat-Mufti Bilal Qadri

پیر کا مبارک دن آ گیا ہے۔ آج اس عمل کی برکت سے ہر مراد ، حاجت پوری ہوگی۔ جلد امیر بننا چاہتے ہیں یہ عمل ضائع نہ کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کا مبارک دن آگیا آج اس عمل کی برکت سے ہر مراد ، حاجت پوری ہوگی۔ چاہے ستر ہزار مرادیں ، حاجتیں ہیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائے گا۔ جلد از جلد امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ عمل ضائع مت کیجئے اور یہ میں نے پہلے بھی بتلایا ہوا ہے اگر آپ پیر کے دن کے وظائف کے حوالے سے دیکھیں تو وہاں آپ کو نظر آجائے گا کیونکہ پیر کے دن کا یہ خاص عمل ہے اور میں نے جب سے بتلایا ہے جن لوگوں نے یہ پڑھا ہے الحمدللہ انہوں نے خود کہا ہے کہ یار واقعی یہ جو مفتی صاحب نے وظیفہ بتایا ہے اس نے ہماری زندگی بدل دی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کا دن آپ ﷺ کی ولادت باسعادت کا دن ہے اور اسی لیے اس نسبت سے کوشش کریں کہ اس دن میں آپ درود شریف کی زیادہ کثرت کیا کریں خاص کر اگر آپ چاہتے ہیں کہ درود شریف بھی پڑھیں اس کے ذریعے ہماری حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوں۔ ہماری رزق و روزی میں اضافہ ہو۔ مالدار ہوں ، امیر ہوں تو آپ کوشش کیا کریں کہ ہر پیر کے دن تین تسبیح ” درودِ ابراہیمئ " کی ضرور پڑھا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ صبح سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ کے پاس ٹائم ہے تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

آپ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین نماز نہیں پڑھنی اس میں بھی اس کو آپ پڑھ سکتی ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad