رزق کے وظائفوظائف

Qismat ka sitara chamkaane ka darood shareef-Mufti Bilal Qadri

یہ درود شریف آپکی زندگیوں کو بدلنے کیلئے کافی ہے۔ قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ آنے والی زندگی خوشحال ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ درود شریف آپ کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔ قسمت کا ستارہ چمکانے کے لیے کافی ہے۔ آنے والی زندگی کو خوشحال بنانے کے لیے کافی ہے بس اس درود شریف کے ساتھ اپنی زندگی کو جوڑ لیں اور پھر رزلٹ ایسے دیکھیں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ یہ ایسا درود شریف ہے کہ بعض روایت میں آتا ہے کہ اس کو آپ ایک مرتبہ پڑھتے ہیں تو چھے لاکھ درود شریف پڑھنے کا آپ کو ثواب ملتا ہے تو آپ اگر ایک تسبیح پڑھیں گے تو سوچیں کتنا ثواب ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کم از کم روزانہ تین تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا درود شریف پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم صل علی محمد عدد ما فی علم اللہ صلاۃ دائمۃ بداوم ملک اللہ

اس کی آپ نے تین تسبیح ہر حال میں روزانہ پڑھنی ہیں۔ اس وظیفے کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں۔ آپ کی زندگیاں بدل جائیں گی۔ آج تنگدستیوں میں ہیں ، پریشانیوں میں ہیں ان شاء اللہ وہ زندگی آپ کی خوشحالیوں کے اندر بدل جائے گی۔ روزگار نہیں ہے اللہ تعالیٰ روزگار نصیب فرما دیں گے۔ کاروبار نہیں چل رہا تو کاروبار ترقی کرنے لگ جائے گا۔ گھر میں پریشانی ہے اللہ تعالیٰ سکون عطا فرما دیں گے۔ گھر میں لڑائیاں جھگڑے رہتے ہیں امن و سکون کا گہوارہ بن جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad