
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ذی الحج کی پہلی دس راتوں میں یہ عمل کریں اور محبوب کو اپنے بس میں کریں۔ آج کے اس آرٹیکل میں آپ کے ساتھ ذی الحج کی پہلی دس راتوں کے تین عمل شیئر کروں گا اور یہ تین عمل ایسے ہیں کہ آپ ان دس راتوں میں چاہے یہ تینوں عمل کریں یا تینوں میں سے کوئی ایک عمل کریں آپ کی محبت آپ کو ضرور حاصل ہو جائے گی کیونکہ یہ تین عمل ایسے ہیں جو خاص دنوں میں خاص راتوں میں بہت اہمیت رکھتے ہیں اور اگر ان کو آپ ان دنوں میں خاص کر کرتے ہیں جن راتوں کی اللہ تعالیٰ نے خود قسم اُٹھائی ہوئی ہے اس کی اہمیت کا آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں اور یہ راتیں ایسی ہیں کہ ان راتوں میں ان اسمِ اعظم سے آپ اللہ تعالیٰ سے جو طلب کرتے ہیں جو مانگتے ہیں وہ رب کی ذات آپ کو ضرور عطا فرماتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تین عمل ہیں جو ابھی ایک ایک کر کے بتاؤں گا ان تینوں میں سے ایک عمل کو رات سوتے وقت ضرور کرنا ہے اور ہر عمل کو آپ نے 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پہلا اسمِ اعظم جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
ایک یہ ہے اس کو آپ نے 1100 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ نمبر دو یہ والا وظیفہ ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
نمبر دو کو بھی آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ دونوں وظیفے بھی پڑھنا چاہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ ایک پڑھنا چاہیں ایک بھی پڑھ سکتے ہیں اور تیسرا جو عمل ہے وہ یہ ہے۔
اس کو بھی گیارہ سو (1100) مرتبہ پڑھنا ہے۔ اب ان تینوں کو بھی پڑھ سکتے ہیں اور ان تینوں میں سے ایک بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن جو ایک پڑھیں گے پھر پورے دس دن وہی پڑھیں گے تبدیل نہیں کر سکتے ہیں۔ تینوں پڑھیں گے تو پھر تینوں آپ نے ہر روز پڑھنے ہیں۔ اگر تینوں پڑھ لیں گے تو میرا نہیں خیال کہ ان دس دنوں کے بعد آپ کو محبت کے حوالے سے پھر کوئی شکایت رہ جائے گی۔ یہ تین عمل آپ کو بہترین دے دیئے ہیں۔ میرے نزدیک اس سے بہترین عمل محبت کے لئے نہیں ہے۔ دس دن لگاتار اس عمل کو کیجئے۔ تین دن کیجئے ، پانچ دن / سات دن یا ایک رات بھی ملتی ہے تب بھی یہ عمل کر لیں آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT







