ربیع الاول کے وظائفوظائف

11Rabi-Ul-Awal ameer honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

11 ربیع الاول یہ تسبیح چلتے پھرتے پڑھیں۔ تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ رزق ، روزی کے تمام دروازے کھل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

11 ربیع الاول یہ تسبیح چلتے پھرتے پڑھیں۔ تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ رزق ، روزی کے تمام دروازے ان شاء اللہ کھل جائیں گے۔ یہ خاص تسبیح ان لوگوں کے لیے ہے جو مشکلات سے ، پریشانیوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ تراں تراں کی مشکلات ہیں ایک ختم ہوتی ہے ، شام کو دوسری شروع ہو جاتی ہے زندگی مشکلات کے اندر گرھی ہوئی ہے تو جو لوگ چاہتے ہیں کہ ہماری تمام مشکلات حل ہو جائیں اور خاص وہ لوگ بھی جن کی روزی کی وجہ سے مشکلات ہیں پریشانیاں ہیں کہ رزق کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں۔ جس دروازے پر جاتے ہیں وہاں سے ان کو ناکامی ہوتی ہے تو ان شاء اللہ یہ عمل کر لیں۔ ایک دن کے ہی عمل سے تمام رزق کی پریشانیاں دور ہو جائیں گی ، تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ اللہ تعالیٰ نسلوں کو بھی بے بحاشا دولت عطا فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ یہ عمل ضرور کیجئے گا۔ 11 ربیع الاول کا خاص وظیفہ یہ ہے اس تسبیح کو ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ پڑھیں۔

واللہ المستعان

ہر نماز کے بعد پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ اگر نماز کے بعد پڑھیں تب بھی یہی رُوٹین رکھیں۔ اگر سارا دن پڑھیں تو صبح شروع کرنے سے پہلے پڑھیں اور رات سونے تک اس کو ضرور پڑھیں۔ ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad