ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj 2026 mehboob k dil par qabza karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ کا مہینہ چل رہا ہے۔ اس اسلامی مہینے کا آخری موقع ہے! محبت حاصل کرنے کا اس عمل سے محبوب کے دل و دماغ پر اپنا قبضہ کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحجہ کا مبارک مہینہ چل رہا ہے۔ اس اسلامی مہینے کا آخری موقع ہے! اپنی محبت حاصل کرنے کا اس عمل سے محبوب کے دل و دماغ پر اپنا قبضہ کریں کیونکہ اس کے بعد پھر وہ آپ سے کبھی دُور نہیں جائے گا ، آپ کی مٹھی سے کبھی نہیں نکلے گا ، کبھی کوئی تیسرا بندہ آپ کی زندگی کو خراب نہیں کرے گا ، کبھی اس کی طرف سے آپ کو کوئی تکلیف نہیں پہنچے گی۔ ان بلاک نہیں کرے گا ، لڑائی جھگڑا نہیں کرے گا ، ضد اور انا نہیں کرے گا۔ آپ کے لیے ایسا شیر و شکر اور میٹھا ہو جائے گا کہ آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ جس وقت بھی پڑھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

للہ الملک الحق بحق یاسمیع یاودود

بس یہ پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ وضو بے وضو پڑھا جا سکتا ہے۔ اگر اپنی محبت کو ہمیشہ کے لیے اپنی مٹھی میں رکھنا چاہتے ہیں۔ اگر کوئی شخص جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں راضی نہیں ہے تو وہ راضی ہو جائے گا۔ شادی کے لیے اگر خاندان میں سے کوئی راضی نہیں ہے اس کے والدین میں سے کوئی راضی نہیں ہے تو غیب سے ایسے اسباب پیدا ہو جائیں گے آپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا کیسے راضی ہوا ہے۔ کیسے چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال بن جائے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad