
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحج کا مبارک مہینہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ پہلے دس دن کی قرآن پاک کی قسم سے فائدہ اُٹھا لیں دولت سے مالا مال ہوں گے۔ حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوں گی کیونکہ سال کے سب سے عظیم اور بڑے دن آ رہے ہیں ان کی فضیلت قرآن پاک میں آئی ہے۔ اگر دس ذی الحجہ میں نو دن آپ روزہ رکھتے ہیں تو نو سال کے روزوں کا آپ کو ثواب ملتا ہے اور اس کی ہر رات کا قیام شبِ قدر کے قیام کے برابر ہے۔ اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قسم بھی اُٹھائی ہے اور قسم ہمیشہ اس چیز کی اُٹھائی جاتی ہے کہ جو سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے تو اس لیے اس اہمیت کو سمجھتے ہوئے عمل بھی وہ کرنا چاہیے جو سب سے بہترین ہے جس سے رب کی ذات خوش ہوتی ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ذی الحج کا جیسے ہی مہینہ شروع ہو جائے چاند نظر آ جائے اس رات آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
روزانہ پانچ تسبیح پڑھیں پڑھ کے دیکھئے گا اور پھر رب کے انعامات ، رب کی کرامات ، رب کی رحمتیں ، رب کی برکتیں اپنی زندگی میں خود دیکھئے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





