محبت کے وظائفوظائف

Kisi sy apni her baat manwane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو آپ کی بات نہ مانتا ہو۔ وقت نہ دیتا ہو۔ بات بات پر ناراض ہو جاتا ہو۔ بس یہ وظیفہ عمل کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو آپ کی بات نہ مانتا ہو۔ وقت نہ دیتا ہو۔ بات بات پر ناراض ہو جاتا ہو۔ بس یہ وظیفہ / عمل اس کے لئے کافی ہے اور یہ عمل آپ نے عصر کے بعد کرنا ہے۔ میں نے محبت کے عملوں میں یہ دیکھا ہے کہ جو عصر سے مغرب کیے جاتے ہیں ان کا فائدہ جلدی نظر آتا ہے۔ اگر محبوب آپ کی کوئی بات نہیں مانتا ، وقت نہیں دیتا ، جس طرح سے آپ محبت کرتے ہیں اس طرح نہیں کرتا ، غصہ کرتا ہے ضد کرتا ہے بات بات پہ چِڑ جاتا ہے تو عصر سے مغرب یہ وظیفہ پڑھ لیں۔ یہ عمل پاکی کے دنوں میں کرنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں پھر وہیں بیٹھے رہیں اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سیجعل لھم الرحمٰن ودا

یہ وظیفہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اُس کے بعد محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے اور اس کی وہ تصویر آپ نے اپنے جیب ، بٹوے ، پرس میں رکھ کے پھر آپ اُٹھ جائیں ٹھیک ہے اسی طرح آپ نے گیارہ دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے اور کوشش کرنی ہے ان دنوں میں محبوب سے تھوڑا سا آپ نے فاصلہ رکھنا ہے یعنی خود آپ نے اس کے ساتھ بات نہیں کرنی نہ ہی رابطہ کرنا ہے۔ مطلب آپ نے اس سے ایک قدم پیچھے کر لینا ہے ان شاء اللہ اس کا رزلٹ آپ کو بہت جلد مل جائے گا اور وہ خود رابطہ کر کے آپ کو منائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad