
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج ہفتے کا مبارک دن ہے۔ سر پر ہاتھ رکھ کر اکتالیس 41 مرتبہ یہ پڑھو جو سوچو گے شام تک اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ ہفتے کے دن کے حوالے سے یہ میں پہلے بھی ایک مرتبہ شیئر کر چکا ہوں۔ ایک بھائی تھے انہوں نے کہا کہ مجھے ہفتے کے دن کا آپ نے عمل دیا تھا مجھے اس کی اجازت چاہیے۔ بعض دفعہ بہت سارے وظائف ہوتے مجھے خود بھی یاد نہیں رہتا کہ کس کو کون سا وظیفہ دیا تھا۔ اب کئی لوگ کہتے ہیں ہفتے کو فلان وظیفہ آپ کا لگتا تھا لیکن مجھے نہیں یاد ہوتا کہ کونسا میں نے لگایا ہے تو میں نے اسے کہا مجھے یاد نہیں ہے آپ مجھے بتا دیں کہتے وہ جو آپ نے اس طرح بتایا تھا میں کہتا تھوڑا سا آپ مجھے وہ سکرین شارٹ لے دیں یا لنک بھیج دیں تاکہ میں آپ کو پھر دیکھ کے بتا دوں تو انہوں نے مجھے یہ بھیجا کہتے یہ والا وظیفہ تھا تو کہتے مجھے یہ کسی نے دیا اور اس نے کہا کہ میں نے جب سے یہ پڑھا ہے اللہ نے میری حاجت مراد پوری فرمائی ہے تو میں نے کہا میں بھی پڑھتا ہوں پھر انہوں نے بتایا کہ یہ وظیفہ مفتی صاحب نے دیا تھا تو میں نے کہا اجازت لے کے پڑھوں گا تاکہ میرے جو ہے معاملات بہتر ہو جائیں تو میں نے ان کو دیا تو میں نے کہا دوبارہ یہ ایک دفعہ پھر آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں کتنے لوگوں تک یہ وظیفہ نہیں پہنچا تاکہ آپ تک بھی پہنچ جائے۔ آپ بھی اس کو پڑھیں اللہ آپ کی بھی شام تک ہر حاجت / مراد / خواہش پوری فرما دیں بہت ہی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی اور آپ جب بھی آرٹیکل دیکھ رہے ہیں تو یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ دیکھئے گا اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو اچھے نمبروں سے پاس کریں گے۔ یہ آپ نے ہفتے کے دن کرنا ہے ون ٹائم اکتالیس۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے لیکن دائیاں ہاتھ سر پر ہوگا اور آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں ہاتھ اُٹھائیں ہاتھوں پہ دم کریں۔ پورے جسم پر اس کو پھیر لیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جو آپ کی حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے مانگیں اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ اس طرح تھوڑے ٹائم بعد پھر یہ آپ عمل کر کے دعا کر سکتے ہیں یا ہر نماز کے بعد اس کو آپ کر سکتے ہیں بس ہفتے والے دن جب بھی موقع ملے یہ عمل آپ کر لیجیئے ان شاء اللہ شام تک جو جو آپ نے دعا میں مانگا ہوگا جو آپ کے دل میں ہوگا۔ آپ کے دل کی خواہش ہے وہ بھی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب فرما دیں گےتو ضرور عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





