
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ذی الحج کی تیسری شب مشکل کُشا عمل۔ سات آسمانوں ، سات زمینوں کے خزانے قدموں میں ہوں گے۔ اگر آپ اس رات یہ خاص عمل کر لیتے ہیں جیسے کہ آپ کو بتلایا ہوا ہے کہ ذی الحج کا مہینہ شروع ہے اور اس کی پہلی دس راتیں ایسی ہیں جن کی اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قسم اُٹھائی ہوئی ہے اور آپ کو میں نے بتلایا ہے کہ قسم ہمیشہ اُس چیز کی اُٹھائی جاتی ہے جس کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہو تو اس سے معلوم ہوا کہ ان راتوں کی اہمیت اور فضیلت اللہ تعالیٰ کے ہاں بہت زیادہ ہے تو اگر اس رات آپ وہ اعمال کریں۔ جس سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہو تو اللہ تعالیٰ ہم پر رحمتوں کی بارش نازل فرما دیں گے ، اللہ تعالیٰ ہم پر رزق کی / دولت کی برسات کر دیں گے اور اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے تمام خزانے ہمارے قدموں میں رکھ دیں گے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی سب کچھ اللہ تعالیٰ عطا فرما دے تو آپ نے ذی الحج کی تیسری شب آج ہی کی رات کو یہ والا خاص عمل ضرور کر لینا ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا یہ ہے کہ آج ہی کی رات عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔ عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اول و آخر ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے۔ جتنی زیادہ درود شریف کی کثرت کریں گے۔ یہ ایک عمل ایسا ہے کہ اس سے رب کی ذات کو اپنی طرف انسان متوجہ کروا سکتا ہے۔ یہ پڑھ کے اس کے بعد آپ اپنے جو بھی ذکر و اذکار ہیں وہ کریں۔ نوافل پڑھیں جو بھی کریں لیکن اتنا سا عمل آپ نے کر لینا ہے یہ عمل آپ کے لیے دنیا و آخرت کے تمام خزانے کھلوا دے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





