
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
شدید محبت کے لیے بادام والا خاص عمل۔ چند دن میں محبوب ایسا دیوانہ ہوگا کہ اس کی ایسی دیوانگی آپ نے کبھی خواب میں بھی نہ دیکھی ہوگی۔ اگر اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ، قابو کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے جو اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو تھوڑا سا آپ نے سمجھنا ہے آپ نے بادام لینا ہے اور بعض بادام ایسے ہوتے ہیں کہ ان باداموں میں دو گیریز ہوتی ہیں اور وہ بلکل ایک دوسرے کے ساتھ چِمٹی ہوتی ہیں تو دو اس طرح کے بادام لینے ہیں اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو بادام جب آپ نے توڑے تو کراس میں باداموں کا جو جوڑا ہو گا اُس کو الگ کر کے ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دینا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب ایک بادام لینا ہے اس پر آپ نے اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ دوسرے بادام پر آپ نے محبوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ اگر ماں کا نام نہیں پتا تو صرف محبوب کا نام بھی لکھ سکتے ہیں۔ پھر ان باداموں کو واپس جوڑنے سے پہلے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جو محبوب والا بادام ہو گا اس پر آپ نے ” والقیت علیک محبۃ منی ” تک 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور جو محبوب والا بادام ہوگا اس پہ آپ نے ” ولتصنع علی عینی " تک 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اس بادام کو جوڑنا ہے جوڑنے کے بعد ایک سبز دھاگہ لینا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے اس کو لپیٹ دینا ہے اور کالی ڈوری آپ نے اس میں ڈالنی ہے۔
اب دوسرا بادام لینا ہے۔ اس پر بھی وہی کام کرنا ہے۔ پہلے بادام پر اپنا نام اور والدہ کا نام اور دوسرے پر محبوب کا اور اس کی والدہ کا نام پھر اوپر جیسے پڑھا ہے اسی طرح پڑھنا ہے۔ اس کو بھی آپ نے اسی طرح سبز ڈوری میں لپیٹ دینا ہے اور کسی درخت کے ساتھ اس کو باندھ دینا ہے۔ ایسے باندھنا ہے کہ وہ ہوا کے ساتھ ساتھ ہلے بھی اور دوسرا بادام جو ہے
اگر آپ اس کو کھلا سکتے ہیں تو آپ نے کھلانا ہے اگر کھلا نہیں سکتے تو وہ پہلا والا آپ نے خود کھا لینا ہے دوسرا والا آپ نے اس کو کھلا دینا ہے۔ اگر یہ ممکن نہیں ہے تو پھر آپ نے اس کو سبز ڈوری میں باندھ کر چلتے ہوئے پانی میں پھینک دینا ہے۔ ان شاء اللہ جس دن آپ پھینکیں گے ان شاء اللہ محبوب آپ کا ہی رہے گا اور جیسی آپ چاہتے ہیں ویسی محبت کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





