دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن 7 دانے چاول 7 دانے گندم کے لیں۔ یہ عمل کریں اور پاس رکھیں کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن سات دانے چاول کے لیں یا سات دانے گندم کے لیں اور یہ عمل کریں اور پاس رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی ضرور بنا دیں گے۔ بدھ کا دن ویسے بھی دعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے اور خاص کر جب ہم اپنی کسی حاجت ، مُراد ، خواہش ، منت کے لیے بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان دعا کرتے ہیں تو دعا قبول ہوتی ہے۔ یہ رزق و روزی کے لیے خاص ٹائم ہے اگر اس ٹائم رزق و روزی کے لیے آپ اعمال وظائف کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی میں برکت ڈالتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سات گندم کے دانے یا چاول کے دانے لینے ہیں جو بلکل صاف ہوں اس کے بعد ظہر کی نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے وقت وہ دانے اپنے پاس رکھیں۔ نماز پڑھتے ہی اُسی جگہ پہ بیٹھے ہوئے آپ نے وہ دانے لینے ہیں سفید پیپر میں ہوں اور ہر دانے کے اوپر سات مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ کے ساتھ 99 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارزاق

یہ نام پڑھیں دم کریں جب سات پورے ہو جائیں۔ اس کے اوپر آپ نے پھر ایک تسبیح یا رزاق کی پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد اس کاغذ کے اوپر دم کریں۔ اس کو جیب ، بٹوے ، پرس میں رکھیں۔ ان شاء اللہ جہاں رکھیں گے وہاں سے رزق اور پیسہ ختم نہیں ہوگا۔ گھر میں ، تجوری میں رکھیں۔ کبھی دولت ، رزق ختم نہیں ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad