دنوں کے وظائفوظائف

Sunday wazifa for dolat-mufti bilal qadri

اتوار کے دن کا وظیفہ۔ اللہ کے یہ دو نام 786 مرتبہ دن بھر میں پڑھیں۔ دن ختم ہونے سے پہلے دولت قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن کا وظیفہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام جو ابھی آپ کو بتلاؤں گا سات سو چھاسی 786 مرتبہ دن بھر میں پڑھیں۔ دن ختم ہونے سے پہلے پہلے دولت آپ کے قدموں میں ہوگی آرٹیکل  کے اندر تفصیل شیئر کروں گا اور یہ اتوار کے دن کا بہت ہی کمال کا عمل ہے اور یہ عمل کوئی آپ کو یہ نہیں ہے کہ آپ نے اسےایک خاص جگہ بیٹھ کے خاص  ٹائم کے اندر پڑھنا ہے بلکہ دن بھر میں پڑھیں۔ وضو کر کے  پڑھیں تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ دولت اور رزق کے حوالے سے ایسا عمل ہے کہ چھٹی والے دن بھی آپ کو دولت سے ملا مال کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف پڑھیں اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے کم از کم یہ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ جتنا آپ پڑھیں گے آپ کو اس کا فائدہ ہوگا جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

یالطیف یابدیع

کوشش کریں سات سو چھیاسی 786 مرتبہ ایسے پڑھیں پھر سیکنڈ ٹائم پھر ایک تسبیح درود شریف پڑھ کے پھر ” یا بدیع یا لطیف یا بدیع یا لطیف ” اس طرح آپ پڑھیں تو ان شاء اللہ آپ کو فائدہ دس گناہ زیادہ ہوگا تو ضرور عمل کیجیئے گا اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو خوب دولت و رزق نصیب ہو جائے تو اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad