
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اتوار کے دن اس اسمِ اعظم کی بس زکوٰة نکالیں۔ زندگی پُرسکون ہو جائے گی۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ راتوں رات کروڑپتی بن جائیں تو ان کے لئے یہ ایک بہترین عمل ہے۔ عمل کی زکوٰة کیا ہوتی ہے زکوٰة یہ ہوتی ہے کہ اس کی ایک خاص تعداد ہوتی ہے۔ وہ خاص تعداد خاص وقت میں ایک خاص دن میں پڑھ لیں تو اس کے فائدے آپ کو اُس دن سے ملنا شروع ہو جاتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار والے دن ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے۔ پھر ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح آپ تیسرا کلمہ پڑھیں پھر ایک تسبیح آپ ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ” پڑھیں اور اس کے بعد 1100 مرتبہ پورے دن میں یعنی صبح اُٹھنے سے رات سونے تک آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
جب گیارہ سو پورا ہو جائے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا دعا میں جو جو مانگیں گے۔ جو جو چاہیں گے۔ جو جو آپ کے دل میں مراد ہے۔ جس جس مقصد کے لئے آپ نے اس کو پڑھا ہوگا ان شاء اللہ آج رات سے پہلے پہلے اس مقصد میں آپ کو کامیابی ضرور مل جائے گی اور آنے والے دنوں میں آپ اس کے اثرات خود دیکھ سکیں گے اگر ہر اتوار کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





