
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
صبح اُٹھ کر یہ تسبیح پڑھ لیتی ہوں۔ پورا دن جو سوچتی ہوں اللہ پاک عطا فرماتا ہے۔ آج الحمداللہ کروڑپتی ہوں۔ یہ ایک بہن ہیں ان کا آن لائن کاروبار / ویب سائٹ ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا بزنس چلا رہی ہیں۔ انہوں نے میرے ساتھ بات کی کہ جب میں نے نیا نیا کاروبار شروع کیا تھا تو پہلے ایک مہینے کے اندر میں نے لاکھ روپے کا نقصان کروا دیا تھا۔ تو کہتی ہیں کہ میں بہت پریشان تھی پھر میں نے اس کا حل ڈھونڈنے کے لیے سرچ کیا تو مجھے یہ اسمِ اعظم ملا میں نے اس کو پڑھا تو پہلے ہی دن میری جو پروڈکٹ تھی وہ وائرل ہوئی اور اس کے بعد سے لے کر آج تک میں اس عمل کو کر رہی ہوں الحمدللہ میرا کاروبار بہت اچھا چل رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اسمِ اعظم کی طرف اس کو آپ بھی اپنی زنگی کا حصہ بنائیں آپ نے کرنا یہ ہے کہ بس 101 مرتبہ فجر میں ، 101 مرتبہ مغرب میں پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
تو آپ لوگ بھی اس عمل کو کریں ان شاء اللہ آپ کو بھی اس بہن کی طرح بہت فائدہ ہوگا۔ کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





