ذی الحج کے وظائفوظائف

Zilhajj k mahinay mai yae amal karein mehboob hamesha muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کا مہینہ شروع ہو گیا! اس ماہِ مبارک یہ عمل کریں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے مٹھی میں ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحج کا مہینہ شروع ہو گیا ! اس ماہِ مبارک یہ عمل کریں۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ ذی الحج کا مہینہ اور اس کے جو پہلے دس دن ہیں دس راتیں ہیں وہ سال کے سب سے عظیم دن اور عظیم راتیں ہیں اور ان راتوں کے بارے میں خاص کر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں قسم اُٹھائی ہے کہ قسم ہے فجر کی اور دس راتوں کی اور تمام مفسرین اس بات پر متفق ہیں کہ ان دس راتوں سے مراد ذی الحج کی پہلی دس راتیں ہیں تو اس لیے اس مہینے میں ہر وہ چیز کریں وہ اسمِ اعظم پڑھیں جس سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہوتی ہے تو جو آپ اس سے مانگیں گے وہ نصیب فرما دے گا تو اس لیے محبت کے حوالے سے اور دولت کے حوالے سے دونوں لوگ یہ والا عمل کر سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ ان دس دنوں میں روزانہ کم از کم آپ نے 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اور اس کے پڑھنے کے بعد جو مانگیں گے ملے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ آپ نے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم انی اسالک بانک انت اللہ لا الہ الا انت الاحد الصمد الذی لم یلد ولم یولد ولم یکن لہ کفوا احد

یہ وظیفہ پڑھیے گا مانگیے گا ان شاء اللہ جس کو مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس بندے کو آپ کی جھولی میں ڈال دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad