
محرم الحرام کے انتہائی اہم دن آ گئے ہیں۔ زیادہ تر 8 ، 9 اور 10 یہ دن بہت ہی خاص ہوتے ہیں وظائف کے حوالے سے اور قبولیت کے حوالے سے بھی بہت ہی خاص دن ہیں۔ ان تینوں دنوں کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے۔ ویسے بھی محرم الحرام کا پہلا مہینہ اور اس کے پہلے دن ہیں تو شروعات اچھی ہو گی تو پورا سال اچھا گزرے گا۔ اس لیے جتنا ہو سکے اس مہینے میں آپ وظائف کریں اور اللہ سے اپنی حاجات کے لیئے دعا کریں۔
یہ جو آج کا وظیفہ شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تا کہ آپ عمل کو صیحی طرح کر سکیں۔ آپ یہ عمل عشاء کے بعد سے لے کر تحجد کی نماز تک کر سکتے ہیں۔ آپ نے صبح کی نماز سے پہلے یہ دو رکعتیں پڑھنی ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا سال ایسی ایسی جگہ سے خوب بےحساب رزق عطا فرمائے جہاں سے آپ کو وہم گمان بھی نہ ہو اور سارا سال کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو تو آج 8 محرم الحرام کو یہ خاص دو نفل اسم اعظم کے ساتھ پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ نیت دو رکعت نماز نفل حاجت پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد 21 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھیں۔ دوسری رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد 17 مرتبہ ” سورۃ الاخلاص ” پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد سجدہ میں جا کر یہ اسم اعظم پڑھیں۔
” یا ارحم الراحمین ” 79 مرتبہ پڑھ کر دعا کریں۔ انشاءاللہ جو بھی دعا کریں گے قبول ہو گی۔ خزانہ غیب سے مدد بھی ہو گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




