ذی الحج کے وظائفوظائف

2nd Zilhajj wazifa for money & wealth-Mufti Bilal Qadri

ذی الحج کی دوسری شب کا وظیفہ۔ صرف 21 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ 10 ذی الحج سے پہلے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحج کی دوسری شب کا وظیفہ۔ صرف 21 مرتبہ یہ پڑھ لو۔ دس ذی الحج سے پہلے پہلے ان شاء اللہ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ذی الحج کی پہلی دس راتوں کی اللہ تعالی نے قسم اٹھائی ہوئی ہے اور ہمیشہ قسم اس چیز کی اُٹھائی جاتی ہے جس کی اہمیت ، فضیلت زیادہ ہو۔ اس لیے آپ بھی ان دس راتوں میں خصوصی اعمال ، وظائف ، نوافل ضرور کریں کیونکہ اس کی اہمیت اور فضیلت بہت زیادہ ہے اگر انہی دس دنوں میں کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ذی الحج کی دوسری شب کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

دوسری شب کا عمل ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ دوسری شب آپ نے دو رکعات نفل پڑھنے ہیں۔ اس نفل کے اندر کوئی سی بھی نیت کر سکتے ہیں۔ حاجت کی نیت کر لیں جب دو نفل آپ نے پڑھ لینے ہیں۔ اُس کے بعد آپ نے یہ 21 مرتبہ پڑھنا جو آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم ان کان رزقی فی السماء فاھبطہ

یہ اکیس مرتبہ پڑھ لیں گے اس کے بعد آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

وان کان فی الارض فاظھرہ

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

وان کان بعید فقربہ

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

وان کان قریبا فیسرہ

اس کو پڑھنے کے بعد پھر 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

وان کان قلیلا فکثرہ

یہ پڑھنے کے بعد پھر آپ نے 21 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

وبارک لی فیہ

سب آپ نے اکیس اکیس مرتبہ پڑھنے ہیں اور ہر ایک کے ساتھ آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ان شاء اللہ ابھی پورا نہیں ہوگا رب کی ذات آپ کو دولت سے ، مال سے ، پیسے سے ، رزق سے ، برکتوں سے آپ کا بینک بیلنس بھر دے گا۔ اتنی اللہ تعالی برکتیں عطا فرمائیں گی کہ آپ کی نسلوں کے لیے بھی وہ برکتیں کافی ہوں گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad