رزق کے وظائفوظائف

Her mushkil pareshani khatam ho gi dolat he dolat hasil hogi-Mufti Bilal Qadri

ہر مشکل ، ہر پریشانی فوراً ختم ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت ہی دولت سجدہ میں 21 مرتبہ یہ پڑھ لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہر مشکل ، ہر پریشانی فوراً ختم ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت ہی دولت سجدے میں اکیس مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے یہ کس وقت پڑھنا ہے ایک خاص وقت ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا گیا ہے۔ مکمل تفصیل سے آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی چیز رہ نہ جائے۔  اللہ تعالیٰ آپ کو اس وظیفے کی وجہ سے رزق میں ، روزی میں ، دولت میں برکت عطا فرمائے گا۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ آپ نے سجدے کرنا اب جو صبح کی اذان ہوتی ہے اور نماز کا وقت ہوتا ہے اس درمیان آپ نے اذانیں ہو جائیں اس کے بعد وضوء کرنا ہے۔ دو سنتیں پڑھنی ہیں۔ سنتیں پڑھنے کے بعد فرض تک ٹائم کا جو وقت ہوگا اس وقت میں آپ نے ایک سجدہ کرنا ہے۔ سجدے میں جائیں سجدے کی تسبیح پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے دوبارہ سجدے میں جانے سے پہلے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ سجدے میں جائیں سجدے کی تسبیح پڑھیں اس کے بعد اکیس مرتبہ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم انی اسئالک العفو والعافیۃ فی الدنیا والاخرۃ یاواجد یاماجد لاتزل عنی نعمتک انعمتھا علی

یہ عمل رزق کی توسیع کے لیے بہت مفید ہے  یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ سجدے سے سر اُٹھائیں پھر دعا کریں اس دعا کے اندر آپ جو جو مانگیں گے نصیب ہوگا۔ مشکلیں آسان ہوں گی ، پریشانیاں دور ہوں گی ، حاجتیں ، مرادیں پوری ہوں گی ، دُعائیں قبول ہوں گی ، دولت / رزق / مال / پیسے / اولاد / کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے گا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad