
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
تھوڑی سی چینی لیں اس پر یہ عمل کریں۔ اسی چینی میں سے ایک چُٹکی لیں اپنے منہ میں رکھ لیں اور یہ پڑھیں محبوب اُلٹے قدموں آپ کے پاس واپس آئے گا بڑا ہی آسان اور پیارا سا عمل ہے۔ 100 گرام یا اتنی چینی لیں کہ جس سے آپ گیارہ چُٹکیاں چینی کی لے سکیں اور وہ ختم نہ ہو کیونکہ 11 دن عمل کرنا ہے تو 11 دن میں 11 چُٹکیاں اور روزانہ ایک چُٹکی آپ نے لینی ہے اور چینی کی وہ چُٹکی آپ نے منہ میں رکھنی ہے اور پھر یہ عمل پڑھنا ہے۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔ بات نہیں کر رہا تو بات کرنا شروع کر دے گا۔ اگر مسائل ہیں تو ان شاء اللہ وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف 100 گرام یا جتنی بھی ممکن ہے چینی لیں۔ اس پر آپ نے سات دن روزانہ 1000 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا ودود " پڑھ کے اس پر دم کرنا ہے۔ جمعرات یا جمعہ سے آپ نے شروع کرنا ہے اور پڑھ کر روز اس کے اوپر دم کرتے جائیں۔ جب سات دن پورے ہو جائیں گے پھر گیارہ دن روزانہ مغرب کے بعد اور عشاء سے پہلے آپ نے ایک چُٹکی اس میں سے چینی لینی ہے اس کو اپنے منہ کے اندر رکھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پہلے فلاں کی جگہ پر اس کا نام دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ بے شک محبوب کی تصویر آپ دیکھ کے یہ عمل کریں۔ پڑھنے کے بعد آپ نے وہی محبوب کی تصویر پر ایک پھونک مارنی ہے۔ انشاءاللہ پہلے دن میں آپ کو رزلٹ ملے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





