دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن بٹوے اور جیب کو پیسوں سے بھرنے کا خاص عمل۔ 79 مرتبہ پڑھ کر بٹوے، پرس پر دم کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن جیب کو پیسوں سے بھرنے کا خاص عمل صرف 79 مرتبہ پڑھ کر بٹوے ، پرس پر آپ نے دم کرنا ہے۔ یہ عمل آپ باقی دنوں میں بھی کر سکتے ہیں لیکن پیر والے دن اس وظیفے کے زیادہ فائدے دیکھے ہیں۔ اس لیے آپ پیر والے دن سے اس عمل کو پڑھنا شروع کریں اور یہ دم کر کے اپنے اُس دن کا آغاز کریں۔ پورا ہفتہ ان شاء اللہ جیب خالی نہیں رہے گی۔ رزق و روزی میں برکت ہوگی ، نصیب ایسے کھولیں گے کہ ہر کوئی کہے گا یار قسمت ہو تو اس جیسی ہو بس آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح آپ نے ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

سورۃ الشمس

یہ پوری سورت آپ نے 79 مرتبہ پڑھ کے دم کر دینی ہے ایک پیر اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ پھر ہر پیر آپ خود اس عمل کو کریں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad