
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کے اس خاص عمل کے صدقے شرطیہ محبوب انبلاک کرے گا۔ ابھی کریں اور ابھی آپ اس کا رزلٹ دیکھیں۔ یہ دو عمل ایک ساتھ آپ نے پڑھنے ہیں اور پہلا جو عمل ہوتا ہے وہ محبت میں جو مسائل آگئے ہیں ان کے لیے ہے۔ مثال کے طور پر محبوب نے کسی وجہ سے بلاک کیا ہے ، کوئی غلط فہمی ہے تو جو پہلا عمل ہے وہ اس چیز کو ختم کرے گا جو دوسرا وظیفہ ہے وہ اسمِ اعظم ہے یہ اسمِ اعظم محبوب کے دل میں آپ کی محبت کو بڑھائے گا۔ جب دونوں کو آپ ملا کے پڑھیں گے تو آپ کے محبوب کے دل سے آپ کی نفرت کو ختم کر کے اس کے دل میں پیار اور محبت بڑھائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ کے 500 مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے۔ کم سے کم گیارہ دن کرنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔
یہ وظیفہ کریں ان شاء اللہ محبوب خود آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا اور جو بھی مسائل ہیں ختم ہو جائیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





