
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میاں بیوی میں ناچاقی ہمیشہ کے لیے دُور ہوگی۔ اگر طلاق تک بات پہنچ چکی ہے تو فوراً صلح ہو جائے گی۔ گزشتہ دنوں میں میرے ساتھ طلاق کے معاملات کے حوالے سے بہت سارے لوگوں نے رابطہ کیا اور الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا کرم اور احسان ہے کہ کہیں ایسی ہیں کہ جن کے طلاق والے معاملات جہاں تھے وہیں ختم ہو گئے۔ یہ ایک ایسا درود شریف ہے کہ جس کو بھی میں نے دیا چاہے خواتین کو دیا یا مرد حضرات کو دیا تو الحمدللہ ان کے طلاق والے مسائل حل ہو گئے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ طلاق رُک جائے تو یہ عمل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ جو درود شریف دے رہا ہوں اس سے پہلے اور آخر میں بھی آپ نے تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کم از کم 300 مرتبہ روزانہ یہ درود شریف پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اگر بہت جلدی فائدہ حاصل کرنا ہے یا طلاق کے مسائل زیادہ ہیں اور ڈر ہے کہ کسی وقت بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے تو پھر ایک نشست میں بیٹھ کے 786 مرتبہ یہ درود شریف پڑھ لیں۔ انشاءاللہ بہت جلدی اس کا رزلٹ آپ کو نظر آئے گا اور طلاق رُک جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





