
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت حاصل کرنے کے لیے لونگ والا عمل کریں۔ صرف دو لونگ لیں محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہی ہے اور روزانہ ہم ایک آرٹیکل آپ کے سامنے ضرور شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو اور جہاں آپ کی جائز محبت ہے۔ اس کے اندر آپ کو مزید فائدہ حاصل ہو اگر محبت آپ کی دن بہ دن ڈاؤن جا رہی ہے تو ان عمل سے ان شاء اللہ واپس پہلے سے بڑھ کر محبت ہو جائے گی۔
اگر آپ کا محبوب ہے آپ سے روٹھ گیا ہے یا میاں ، بیوی ہیں ان کے درمیان میں کوئی لڑائی ہو چکی ہے کوئی غلط فہمی ہو چکی ہے کوئی مس انڈرسٹینڈنگ ہو چکی ہے۔ ان کا کیس جو ہے وہ عدالتوں تک جا پہنچا ہے بات طلاق تک پہنچ چکی ہے تو وہ یہ عمل کریں اور جن لوگوں کی شادی کے مسائل ہیں کیونکہ محبت کی شادی سمجھو کہ کرنا ایسا ہی ہےجیسے ہاتھ کو انگاروں پر رکھیں کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ جہاں پسند کی شادی ہوتی وہاں کوئی رکاوٹیں نہ ہوں ، کوئی پرابلم نہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ عمل کریں اس ناممکن کو یہ عمل ممکن بنا دیتے ہیں کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ میاں بیوی جو لڑکا لڑکی ہوتے ہیں وہ شادی کے لیئے راضی ہوتے ہیں ، خاندان والے راضی نہیں ہوتے ہیں بعض افراد کہ خاندان والے راضی ہو جاتے ہیں لڑکا لڑکی میں پرابلم ہو جاتی ہے
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ لڑکا پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب پتہ نہیں اس کو کیا ہو گیا یا لڑکی راضی تھی اب وہ انکار کر رہی ہے۔ تو اس طرح کے مسائل کے لیئے آپ نے یہ والا عمل ضرور کرنا ہے انتہائی آسان ہے اور انتہائی مختصر ہے صرف گیارہ دن کا عمل ہے کیونکہ محبت کے اندر گیارہ دن کے عملوں نے وہ فائدہ دیا ہے جو سالوں سال کے عمل فائدہ نہیں دیتے اور کسی بھی عمل کو کم از کم گیارہ دن آپ کریں تو اس کا ہنڈر پرسنٹ ریزلٹ ضرور ملتا ہے چاہے ابھی ملے ، چاہے چھے مہینے بعد یا سال بعد ملے اس کا اثر آپ کو لازمی ملتا ہے جو آپ گیارہ دن کا عمل کرتے ہیں۔ تو آج بھی یہ گیارہ دن کا عمل شیئر کروں گا اور دو لونگ لینے ہیں اور اس پر یہ عمل کرنا ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو آپ نے دو لونگ لینے ہیں اور دو وائٹ پیپرز لینے ہیں آپ نے چھوٹے سے ہوں اب اس میں آپ نے لونگ کو رکھنا ہے اور ان لونگوں کے اوپر آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا اور جب بھی آپ وظیفہ کریں گے اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ تو کیا کرنا ہے دو لونگ لے لیے اس کو اپنے پاس رکھیں اور ساتھ آپ نے دو چھوٹے سے وائٹ پیپر لینے ہیں جس میں آپ اس کو رول کر سکیں اور اس وائٹ پیپر کے اوپر آپ کا نام ہوگا یا اس کا نام ہوگا جو بھی ہے اس پہ آپ نے دونوں پہ نام لکھ لینا ہے ایک پہ اپنا نام لکھ لینا ہے ایک پہ آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھ لینا ہے اس کے بعد آپ نے گیارہ دن لگاتار عمل کرنا ہے رات سوتے وقت بستر پہ بیٹھ کر لیٹ کر جس طرح آپ کو آسانی ہو ایک لونگ لینا ہے اس کو اپنی دو انگلیوں میں پکڑنا ہے اور ایک سو گیارہ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اور جو دوسرا لونگ ہوگا اس کے اوپر بھی ایک سو گیارہ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے ۔
یہ اس پہ ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے ایک لونگ پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اب اس کو رول کر کے ایک آپ نے تکیہ کے نیچے رکھ لینا ہے اور ایک آپ اپنے پاس رکھ لیں بٹوے میں ، پرس میں یا رات کو اپنے پاس رکھ کے آپ اس کو سو سکتے ہیں یہ دن مکمل ہو گیا اب اگلی رات آئے گی پھر وہ جو تکیہ کے نیچے والا ہے چاہے نکال لیں چاہے اپنے پاس رکھیں پھر آپ نے رات کو وہ دونوں کھولنے ہیں اب جو ان پہ آپ نے پڑھا تھا اس کے اگینسٹ دوسری سائٹ پہ آپ نے پھر یہ پڑھنا ہے اور اب اس کی آپ نے سائڈ چینج کر دینی ہے۔
پھر آپ نے اس کو رول کر کے اپنے پاس رکھ لینا تیسری رات چوتھی رات اسی طرح چینج کرتے رہیں گے آپ نے نشانیاں بھی لگا لینی ہیں تاکہ بھولے نہیں کیونکہ اس کے لئے یہ بہت زیادہ ضروری ہے جب یہ کام ہو جائے گا گیارہ دن ہو جائیں گے۔ اب ایک لونگ جو ہے یا تو آپ نے اس کو دریاں میں ڈال دینا ہے دوسرا آپ اس کو جو قبرستان ہے وہاں جا کے آپ اس کو دبا سکتے ہیں اور تیسرا جو ہے آپ اس کو چولھے کے اوپر جلا سکتے ہیں۔ ہمیشہ کے لئے آپ کا محبوب آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






