
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن خاص اس اسمِ اعظم کی کثرت کیا کریں۔ اگر بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں تو جمعرات کا دن خیر و برکت والا دن ہوتا ہے۔ جمعرات کے دن عصر سے مغرب کا ٹائم دعا کی قبولیت کا ٹائم ہوتا ہے اگر اس خاص ٹائم میں آپ دعائیں کرتے ہیں تو آپ کے من کی مُرادیں جلد سے جلد پوری ہوتی ہیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بے حساب دولت ملے ، آپ کی من کی مرادیں پوری ہوں تو فوری طور پر جمعرات کے دن اس اسمِ اعظم کی کثرت کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ سارا دن پڑھتے رہیں زبان خاموش ہے تو دل سے اس لفظ کو پڑھتے رہیں۔ یہ ایسا خاص اسمِ اعظم ہے جو آپ کی زندگیوں میں سب نعمتوں کو بھر دے گا ، آپ کی زندگیوں کو مکمل کر دے گا۔ ہر مشکل پریشانی ، تنگ دستی دور ہو جائے گی اور راحت ، خوشحالی ان شاء اللہ آپ کو نصیب ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





