دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din 7 nasloun k rizq ka bandobast ho jay ga-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن یہ والا وظیفہ کریں۔ سات نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہ ہونگی۔ دن بھر میں ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن یہ والا وظیفہ کریں سات نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہ ہوگی۔ دن بھر میں ایک تسبیح پڑھ لیا کریں ایک تسبیح پڑھنے میں پانچ منٹ لگیں گے یا دس منٹ لگیں گے اس سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا لیکن یہ پانچ / دس منٹ آپ کی زندگی کا اتنا قیمتی وقت بن جائے گا کہ ان شاء اللہ آنے والی سات نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔ آپ تو دور کی بات ہے آپ کی نسلیں محتاج نہیں ہوں گی اور اس عمل کا اتنا فائدہ ہے ، اتنا فائدہ ہے کہ اس عمل کے بعد ہاتھ اُٹھائیں اللہ تعالیٰ سے مانگیں اور پھر انتظار کریں سات دنوں کے اندر اندر وہ چیز اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ پھر چاہے وہ دولت ہے ، مال ہے ، اولاد ہے ، پیسہ ہے ، کاروبار ہے ، شادی ہے جو بھی ہے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ آپ سات مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں گے یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ تسبیح پڑھیں جو آپ کی سکرین پر آرہی ہے۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

اس کو پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ یہ ایک تسبیح آپ کی نسلوں کو بھی محتاجی سے محفوظ رکھے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا اس عمل کو کچھ عرصہ لگاتار پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں ان شاء اللہ زندگی بہترین ہو جائے گی اور خاص کر بدھ والے دن آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad