
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن کا خاص درود شریف بہت معجزات دیکھیں ہیں اس درود شریف کے جو میں ابھی بتاؤں گا۔ نصیبوں کے بند تالے ایسے کھلتے ہیں جیسے کبھی بند تھے ہی نہیں جمرات کا مبارک دن ہے تو یہ خاص درود شریف آپ کوشش کریں کہ پورا دن پڑھیں۔ خاص کر جو عصر سے مغرب کا وقت ہے اس وقت میں 500 مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں وظیفے کی طرف جمعرات کا دن ہے پہلی کوشش یہ کریں کہ پورا دن پڑھیں۔ صبح ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ درود شریف پورے دن میں 500 مرتبہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے نصیبوں کے بند تالے آج ہی اللہ تعالیٰ کھول دے تو یہ عمل ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





