
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کا خاص عمل ستر ہزار حاجتیں پوری ہوں گی ، دولت و رزق میں اضافے کا خاص عمل آج کا یہ عمل جمعرات کے دن کا جمعرات کے دن کے بہت ہی پاورفل عمل ہیں اور الحمدللہ سبحان اللہ جمعرات یا جمعے کے جو ہم وظائف دیتے ہیں ان کا 99% پوزیٹیو ریسپونس ہے بہت اچھا فیڈ بیک ہے دونوں عملوں کا اور یہ عمل آپ نے عصر کی نماز سے مغرب کی اذان تک کرنا ہے اور اس دوران یعنی یہ وقت ہے اس میں پہلے بھی مکمل ہو جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے اور عمل ہے کونسا ہے کس طرح کرنا ہے ابھی تفصیل شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ ایک درود شریف ہے جو آپ نے اس وقت کے اندر پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان میں اور جو خاص عمل خاص دنوں کے حوالے سے کیے جائیں وہ آپ ان کو کریں اور آپ کی حاجتیں مرادیں بھی پوری ہو جائیں اس عمل کے دو فائدے ہیں پہلا فائدہ یہ ہے کہ ستر حاجتیں ہیں یعنی آپ کی انگینت حاجتیں اس عمل سے پوری ہو جائیں گی۔ دوسرا یہ ہے اگر دولت رزق کی وجہ سے آپ پریشان ہیں اللہ تعالی دولت رزق کے آپ کے مسئلے حل کر دیں گے اور اس عمل کی اجازت کے لیے کمنٹ کے اندر اللہ آپ نے ضرور لکھ دینا ہے۔ یہ ایک درود شریف ہے
یہ آپ نے پانچ سو (500) مرتبہ پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان اس کے بعد اگر میٹھا بنا کے تقسیم کر سکتے ہیں نہیں تو کم از کم دس روپے کی ٹافیاں لے کے بچوں میں تقسیم کر دیں گھر کی بچے ہوں ان کو یہ آپ دے سکتے ہیں محلے میں دے سکتے ہیں پڑوس کے اندر دے سکتے ہیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا اگر نہیں ہے ایسا کچھ بھی تو آپ جو ہے وہ خالی دعا بھی کر سکتے ہیں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجت و مراد کو پورا فرمائے آمین یارب العالمين۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






Allha tera shukr h apka bhi bht bht shukriya Mufti sahb allha apko lbi umr orachi seht ata frmy thnkuu so much apne itne acha ache wjife baty allha ka shukrnh