
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے مبارک دن اس وقت کے اس عمل کے صدقے اللہ پاک آپ کو غیب کے خزانوں سے مالا مال کر دے گا۔ بدھ کا مبارک دن ہے اور روایات کے مطابق بدھ کے دن دعا کی قبول ہوتی ہے اور اس کا بھی جو خاص ٹائم ہے وہ خاص ٹائم ظہر سے عصر کے درمیان ہے یعنی ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد سے عصر تک کا یہ ٹائم دعا کی قبولیت کا ہے تو اگر اس ٹائم کے اندر آپ یہ عمل شروع کر دیں تو ان شاء اللہ جلد از جلد آپ کی دعائیں بھی قبول ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مُرادیں بھی پوری فرمائے گا اور بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت بھی ملے گی۔ جو جو دعائیں آپ کافی عرصے سے مانگ رہے ہیں لیکن پوری نہیں ہوئی وہ بھی پوری ہوتی خود بخود آپ کو نظر آ جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کا دن ہوگا۔ ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد بغیر کسی سے بات کلام کیے اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے اگر آپ ورک کر رہے ہیں کام کر رہے ہیں کسی خاص ایسی جگہ پہ ہیں کہ جہاں آپ کا اُٹھنا ضروری ہے تو پھر آپ اُٹھیں لیکن بغیر کسی مقصد کے آپ نے بات چیت نہیں کرنی اب قبلہ رو بیٹھیں اپنا سینہ قبلے سے نہ پھیریں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
500 مرتبہ ایک نشست میں بیٹھ کے پڑھنا ہے اور اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیے گا۔ آپ کی مانگی ہر دعا قبول ہوگی اور خاص کر غیب کے خزانوں سے ایسی مدد ہوگی کہ پھر کبھی تنگی کا سامنا آپ کو نہیں کرنا پڑے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





