ربیع الاول کے وظائفوظائف

dua of rabi ul awal moon-mufti bilal qadri

ربیع الاول کا چاند دیکھتے ہی انوکھی روحانی مدد ناممکن کو ممکن بنائیں۔ پیسہ مال و دولت حاصل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلام علیکم:

ربیع الاول کا چاند دیکھتے ہی  انوکھی روحانی مدد  ناممکن کو ممکن بنائیں پیسہ مال و دولت حاصل کریں جیسے کہ آپ کو معلوم ہے ربیع الاول کا چاند طلوع ہونے والا ہے  صیحی ایک یا دو دن رہ گئے ہیں اس کے اندر  اور یہ مبارک مہینہ  جس کے اندر سرکار دو عالم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  نبی آخر الزماں کی اس مہینے کے اندر پیدائش مبارک ہے  اور یہ مہینہ اس حوالے سے بہت زیادہ  برکتوں والا مہینہ ہے  بہت زیادہ فضیلتوں والا مہینہ ہے  تو اس لیے اس مہینے کا چاند طلوع ہوتے ہی  اس کی برکات شروع ہو جاتی ہیں۔  اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو انوکھی روحانی مدد ملے ایسی کہ آپ کے تمام ناممکن کام ممکن ہو جائیں  پیسہ مال دولت  سب کچھ آپ کو نصیب ہو جائیں۔  تو چاند کو دیکھتے ہی  یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ناممکن کو ممکن بنانا چاہتے ہیں  یا کسی مشکل حاجت کا حل چاہتے ہیں  یا پیسہ مال و دولت رزق فوری طور پر چاہتے ہیں اور ساری زندگی کے لیے چاہتے ہیں  یعنی ایسا نہیں ہے  کہ وقتی طور پر ہو  جیسے بہت سارے لوگ کہتے ہیں  مفتیٰ صاحب وظائف کرتے ہیں  وقتی فائدہ ہوتا ہے لیکن اس کے بعد پھر حالات وہیں آ جاتے ہیں  اس عمل کے کرنے سے انشاءاللہ  آپ کے حالات واپس پلٹیں گے نہیں تو آج آپ کے پاس موقع ہے ماہ ربیع الاول شروع ہونے جا رہا ہے۔ بس دھیان رکھیں اور جیسے اس کا چاند طلوع ہو اس کو دیکھتے ہوئے دعا کے یہ عمل کرنا شروع کر دیں انشاءاللہ روحانی مدد حاصل ہوگی۔

روحانی مدد کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

جب آپ کو معلوم ہو چاند طلوع ہو چکا ہے اس کی طرف دیکھتے ہی دعا پڑھیں اور ساتھ یہ پڑھیں۔

 روحانی مدد کا وظیفہ

اول و آخر ایک مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 41 مرتبہ اوپر بتائی ہوی دعا پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ جو بھی حاجات ہیں وہ پوری ہو جائیں گی۔ ناممکن کام آپ کے ممکن ہو جائیں گے اور گھر مال و دولت سے بھر جائے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad