محبت کے وظائفوظائف

Mehboob par dam karne wala amal-Mufti Bilal Qadri

کاجل یا سرمہ پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ محبوب کے سامنے جائیں یا تصویر دیکھیں محبوب مٹھی میں ہو گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کاجل یا سرمہ پر یہ پڑھ کر دم کریں۔ محبوب کے سامنے جائیں یا تصویر دیکھیں اور محبوب کو اپنی مٹھی میں کریں۔ یہ وظیفہ میں نے پہلے بھی شیئر کیا تھا۔ ایک بہن نے اس وظیفے کو کیا وہ یہاں پاکستان میں تھی اور ان کے شوہر یوکے میں تھے۔ انہوں نے ان کا نمبر بلاک کر دیا تھا۔ ان سے بات کرنا بھی چھوڑ دی تھی۔ اگر کوئی رشتہ دار ان سے ان بہن کے حوالے سے بات کرتا تھا تو وہ اس کو کہتے تھے کہ اگر تم نے اس کے حوالے سے بات کرنی ہے تو تم میرے پاس نہ آیا کرو۔ تو وہ بہن کہتی ہے کہ میں نے آپ کی اجازت کے ساتھ یہ عمل شروع کیا روزانہ میں رات کو یہ پڑھ کر دم کرتی اور کم از کم پانچ منٹ سے لے کر بیس منٹ تک اس کی تصویر لے کے سامنے رکھتی تھی۔ تو کہتی ہیں کہ ابھی گیاراں دن ہوئے تھے وظیفہ کرتے ہوئے کہ مجھے شوہر کی خود کال آ گئی اور اب ہمارے درمیان تمام مسائل ، معاملات بڑے اچھے چل رہے ہیں۔ اگر آپ کے بھی کچھ ایسے مسائل ہیں تو یہ عمل ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ سُرمہ لیں ، کاجل لیں جس کو آپ نے لگانا ہے اور اس پر آپ نے پہلے سات دن لگاتار یہ وظیفہ پڑھ کر دم کرنا ہے اور روزانہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

انہ من سلیمن وانہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ولزینھا لناظرین

کوشش کرنی ہے کہ جمعرات سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ تین سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ سُرمہ پر دم کرنا ہے اس کو بند کر کے رکھ دیں۔ جب سات دن گُزر جائیں گے یعنی بدھ آ جائے گا پھر اس بدھ سے آپ نے آگے گیارہ دن یا اکیس دن جتنے آپ کو دن چاہیے ہر روز 111 مرتبہ پھر اسی وظیفے کو پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اور سرمہ پر دم کریں۔ اس کو اپنی آنکھوں میں لگائیں لگا کے محبوب کے سامنے جائیں۔ اگر پاس نہیں ہے تو رات کو آنکھوں میں سرمہ لگائیں اور پانچ منٹ اس کی تصویر کو دیکھیں۔ اس کی نظر میں نظر ڈال کر دیکھیں یہ آپ کو رزلٹ ایسا بتائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad