
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
چوبیس سے اٹھتالیس گھنٹوں کے اندر اندر محبوب فوراً ان بلاک کرے گا۔ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے ہے۔ اگر آپ کی محبت روٹھ چُکی ہے ، دُور جا چکی ہے یا محبت کے اندر کچھ مسائل ہیں تو چوبیس سے اٹھتالیس گھنٹوں میں فائدہ چاہتے ہیں پھر اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چوبیس گھنٹوں میں آپ نے 579 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس وظیفے کو پڑھ سکتے ہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
انتہائی آسان عمل ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ اس کی تصویر پر دم کر دیں یا تصور میں اس کے اوپر دم کر دیجئے۔ اگر والدین راضی نہیں ہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں ، گھر والے راضی نہیں ہیں اس حوالے سے بھی پڑھ سکتے ہیں ، محبوب راضی نہیں ہے تب بھی پڑھ سکتے ہیں ، کوئی غلط فہمی ہوگئی ہے تب بھی پڑھ سکتے ہیں یا اس کے دل میں جو نفرت آ چُکی ہے اس کو ختم کرنے کے لئے بھی پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





