بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا بادشاہ وظیفہ! پتھر جیسا سخت دل موم کی طرح پگل جائے گا۔ خبردار! محبوب محبت میں پاگل بھی ہو سکتا ہے اس لئے جتنا آپ کو دن اور ٹائم بتایا جائے گا اتنی مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے کیونکہ زیادہ پڑھنے سے مسائل ہو سکتے ہیں اور یہ عمل آپ نے جائز معملات میں کرنا ہے ناجائز نہ کریں کہ اس کا وبال آپ پہ ہے کیوں؟ اس لئے کہ یہ قرآنی عمل ہے قرآنی عمل کو جب آپ ناجائز چیزوں کے اندر لے کے جاتے ہیں اس کا آپ کو خود ہی نقصان ہوتا ہے کئی لوگ مجھے کہتے ہیں آپ کے عملوں کا غلط استعمال ہوتا ہے تو میں ایک نیک نیتی کے ساتھ عمل دیتا ہوں اور یہ میاں بیوی کے لیے ہوتا ہے کہ ان کے درمیان کوئی مسائل چل رہے ہیں تو وہ ختم ہو جائیں۔ اب کسی کا شوہر بہت سخت مزاج ہوتا ہے بات بات پہ گالیاں دینا ، مارنا / پیٹنا ، گھر سے نکالنا یہ اس کی ایک عام سی روٹین ہوتی ہے تو ایسے شخص کے لیے یہ بڑی بہترین چیز ہے اور اسی طرح جو شادی کرنا چاہتے ہیں اور شادی کے معاملات ان کے رک جاتے ہیں ان کے لئے بھی یہ بہترین چیز ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت آپ کے ساتھ ہمیشہ کے لئے رہے اور آپ کا جو محبوب ہے سخت دل ہے سخت جان ہے موم کی طرح آپ کے لئے نرم ہو جائے جو آپ منتے ترلے کرتے رہتے ہیں پھر آپ کو یہ نہ کرنا پڑے تو روزانہ یہ والا عمل پڑھ کے اس کی تصویر یا تصور کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اب دو چیزیں ہیں اگر تو بیوی ہے اور شوہر یا بیوی پاس ہیں تو آپ اس کو دم کر کے دے سکتے ہیں پانی پر ، میٹھے پر، چائے میں ، کسی بھی چیز پر آپ اس کو دم کر کے دے سکتے ہیں جوس میں دے سکتے ہیں اگر آپ کا محبوب ہے پاس نہیں ہے تو آپ اس کی تصویر کے اوپر دم کر سکتے ہیں۔ اول و آخر آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور آپ نے اس قرآن پاک کی ایک آیت کو روزانہ کم از کم 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر آپ نے اپنے محبوب کو کوئی چیز پلانی ہے تو پھر کم از کم بارہ سو 1200 مرتبہ پڑھ کے دم کر کے آپ نے اس کو ضرور پلانا ہے۔ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
انشاءاللہ اس عمل سے اس کے دل کے اندر محبت بڑھ جائے گی۔ ذہن کے اندر آپ نے یہ پڑھنا ہے پڑھتے پڑھتے آپ کے دماغ میں یہ چیز ہو یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں اردو میں بھی کہہ سکتے ہیں اس کو پڑھنے کا مقصد یہ ہے کہ میرا جو محبوب ہے اس کے دل میں میرے لئے بے پناہ محبت پیدا فرما دے کہ ہمارے اور اس کے درمیان آپس میں جو بھی مسائل ہیں وہ اللہ تعالیٰ دور فرمائے اور دونوں میں اتفاق ، اتحاد ، محبت ، اُلفت پیدا فرمائے ایسی محبت ہوگی کہ آپ کو یقین تک نہیں آئےگا لیکن اس عمل کو آپ نے گیارہ دن سے زیادہ نہیں کرنا اور 179 کی تعداد روز کے حوالے سے پڑھنی ہے اگر اس کو روز پلا سکتے ہیں روز کریں کچھ دن بعد پلانا ہے تو پھر کم از کم بارہ سو 1200 مرتبہ پڑھ کر آپ نے اس کو ضرور پلانا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں