میاں بیوی کے وظائفوظائف

Wazifa for husband wife love-Mufti Bilal Qadri

میاں بیوی میں ہمیشہ اتفاق محبت رہے گا۔ محبوب ہمیشہ مٹھی میں رات سوتے وقت اس عمل کو کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

میاں بیوی میں ہمیشہ اتفاق محبت رہے گا۔ محبوب ہمیشہ مٹھی میں رہے گا۔ رات سوتے وقت اس عمل کو ضرور کریں اور یہ عمل پاکی کی حالت کے اندر کرنا ہے اور خاص خواتین کے لئے یہ عمل ہے جو خواتین رات سوتے وقت یہ پڑھ کر اپنے شوہر یا محبوب کی تصویر پر دم کرتے ہیں یا جس کو اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں جائز طریقے سے نا جائز نہ ہو اسی طرح بہت ساری خواتین جو پاکستان سے ہی رابطہ کرتی ہیں کہ جن کے شوہر باہر ممالک میں ہوتے ہیں پاس نہیں ہے تو صرف آپ نے تصویر کے اوپر دم کرنا ہے اور کم از کم 11 رات عمل ضرور کرنا ہے اور 11 رات کے اندر اپنی آنکھوں سے اس کا رزلٹ خود آپ نے دیکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ خاص خواتین کے لیے ہے۔ مرد حضرات بھی کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد 179 مرتبہ ” سورة الکوثر " پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر ، سامنے آئے تو پیچھے سے دم کر دیں۔ پانی پر دم کر کے دے دیں۔ صرف گیارہ رات عمل کر لیں خود رابطہ کرے گا ، آپ کا خیال بھی رکھے گا اور آپ کے ساری باتیں بھی ضرور مانے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad